آرمس کنگ (ARM’S KING) پانی پوری بنانے کےلیے آپ کو درج ذیل مراحل پر عمل کرنا ہوگا:۔
اجزاء:
گول گپے (آرمس کنگ پانی پوری/گول گپے کا پیکٹ)
کھٹا بنانے کا پانی آرمس کنگ کے پیکٹ میں ہے۔
گلاس پانی 2
2 کھانے کے چمچ املی کا گودا
1 چائے کا چمچ پودینہ (پیس کر چھان لیں)
1 چائے کا چمچ بھنا ہوا زیرہ (پسا ہوا)
1 چائے کا چمچ کالا نمک
1 چائے کا چمچ سفید نمک
½ چائے کا چمچ چینی
½ چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر
مصالحہ بھرنے کے لیے
1 کپ اُبلے ہوئے آلو (کچلے ہوئے)
1 کپ اُبلے ہوئے چنے
بنانے کا طریقہ:
پانی پوری کا پانی تیار کریں – ایک بڑے برتن میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور فریج میں رکھ دیں تاکہ ٹھنڈا ہو جائے۔
مصالحہ تیار کریں – اُبلے ہوئے آلو، چنے اور تمام مصالحے کو مکس کریں۔
گول گپے تیار کریں – آرمس کنگ کے گول گپے پیکٹ سے نکالیں اور ہر ایک میں انگلی سے ہلکا سا سوراخ کریں۔
گول گپے بھریں – ہر گول گپے میں تیار شدہ آلو-چنے کا مکسچر ڈالیں۔
پانی شامل کریں – کھٹا میٹھا پانی گول گپے میں ڈالیں اور فوراً سرو کریں